67

عمران خان کی بچپن میں شادی میں شرکت سے لی گئی یادگار تصویر

عمران خان کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ ایک ہی دِن میں یہ تصویر سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی ہے

معروف اداکار سمیت پاکستان کی سیاسی شخصیات بھی گاہے بگاہے اپنی بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں اور آج بھی ہم آپ کے لیے ایک پرانی تصویر لائے ہیں۔

یہ تصویر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جو ان کے بچپن کی ہے۔

عمران خان نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ اس تصویر میں لکھا کہ میرے کزن کی شادی کی تقریب ہے جس میں میری عمر 7 برس تھی۔ تصویر میں عمران خان کے ساتھ ان کے ماموں احمد رضا خان بھی موجود ہیں

عمران خان کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ ایک ہی دِن میں یہ تصویر سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں