288

گولیمار میں پولیس مقابلہ، بدنام ڈاکو صدورو زخمی حالت میں گرفتار، ایس ایس پی عرفان سموں

رپورٹ احسان بلوچ

تھانہ سائٹ ایریا سکھر کے علاقے گولی مار کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کے مطابق بد نام زمانہ ڈاکو صدورو عرف عاشق کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ملزم ڈسٹرکٹ گھوٹکی سمیت مختلف تھانوں کے مقدمات میں مطلوب تھا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں