197

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سردار ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

کراچی :رپورٹ ڈاکٹر عبدالوحید مستوئی

سابق وزیر اعلی سندھ سینئر سیاستدان سردار ممتاز بھٹو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ممتاز بھٹو کی میت کچھ دیر بعد لاڑکانہ کے علاقے میرپور بھٹو میں منتقل کی جائے گی جہاں پر ذرائع کے مطابق کل ان کی نمازجنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کی جائے گی سردار ممتاز بھٹو کا شمار ملک سینئر سیاستدانوں میں ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں