64

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہےکہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اختلاف رائے کا حق ہر ایک کو حاصل ہے لیکن قومی اسمبلی میں رونما ہونے والے واقعات قابل افسوس ہیں، یہ واقعات جمہوریت کے لیے نیک شگون نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہے قواعد کے مطابق اجلاس چلے، اپوزیشن اور حکومت کو میز پر بٹھانے کے لیے کوشاں ہوں، فریقین پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال رکھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں