259

قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں سندھ پولیس کے شکووں کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، سندھ پولیس کی تردید

رپورٹ احسان بلوچ

نجی ٹی وی چینل پر میرے حوالے سے چلائی گئی خبر بے بنیاد ہے، ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے،سندھ پولیس کو ڈاکووں کے خلاف جاری آپریشن میں خاطر خواہ نتائج ملے ہیں،ایس ایس پی عرفان سموں کا کہنا تھا کہ کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری سندھ پولیس کا آپریشن ڈاکوئوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، عرفان سموں کا کہنا تھا کہ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس کا علم ہے اور نا ہی آئی جی سندھ کو ایسی کوئی بریفنگ دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں