189

پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے، سردار عثمان بزدار

رپورٹ عبدالرشید آرائیں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں کیے جانے والے مظالم کے بعد پوری دنیا کے اندر بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ نمایاں ہو چکا ہے آج پندرہ اگست کے موقع پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں سردار عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا ہر ایک بچہ کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ ہے ہم اخلاقی طور پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں