163

افغان صدر اشرف غنی نے استیفی دے دیا، تاجکستان پہنچ گئے، بھارتی میڈیا،

مانیٹرنگ ڈیسک

طالبان کی جانب سے افغانستان پر قبضے کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے استعفی دے دیا ہے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کے کابل قریب پہنچتے ہی اشرف غنی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اشرف غنی تاجکستان فرار ہوگئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں