264

ہندوستان اس صدی کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان اس صدی کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر میں یوم سیاہ کے موقع پر کہا کہ جتنی چاہیں پرچم کشائی کی تقریبات کرلیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان اس صدی کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے اور میں ہندوستان کے عوام سے پوچھتی ہوں کہ کیا آپ کو آزادی کا مطلب پتہ ہے ؟ خون سے تحریکیں لکھی جاتی ہیں تب آزادی کی نعمت ملتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں