53

منشیات فروشوں کے خلاف سکھر پوليس کی کاروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد،

رپورٹ احسان بلوچ

سکھر پولیس کی ڈی ایس پی سائیٹ ستار پھل کی سربراہی میں بس اسٹینڈ کے قریب کاروائی، دو منشیات اسمگلر گرفتار بھاری مقدار میں منشیات کی کھیپ برآمد کی گئی،ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پر سکھر پولیس کی مختلف مقامات پر کاروائی منشیات، انڈین گٹکہ اور چھالیہ سے بھری گاڑی ٹویوٹا ہائی لکس پکڑی گئی، دو ملزمان گرفتار کرکے مقدمات درج کیا گیا ہے گرفتار ملزمان میں عبداللہ اور جاوید بروہی گرفتار، ملزمان کے قبضے سے انڈین گٹکہ z-21 سفینہ پان پراگ و دیگر مضر صحت چھالیہ کے 40 سے زائد کٹے برآمد, برآمد شدہ مال کی مالیت تقریباً پچاس لاکھ بتائی جاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں